2غیرقانونی تعمیرات مسمار

 2غیرقانونی تعمیرات مسمار

لاہور(سٹاف رپورٹرسے )ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 2غیرقانونی تعمیرات مسمارجبکہ94املاک سربمہرکر دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے سمن آباد،شادباغ،گلبرگ،جوہر ٹاؤن سبزہ زار اور ڈیفنس روڈ پر آپریشن کیا۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 2غیرقانونی تعمیرات مسمارجبکہ94املاک سربمہرکر دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے سمن آباد،شادباغ،گلبرگ،جوہر ٹاؤن سبزہ زار اور ڈیفنس روڈ پر آپریشن کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں