337روپے درجن
لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت504روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے 20روپے کلو زائد پر فروخت کیا ۔
برائلر گوشت کی قیمت504روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے 20روپے کلو زائد پر فروخت کیا ۔