انعام کے جھانسے پر شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد

انعام کے جھانسے پر شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)فیصل آباد کے تھانہ سمن آباد میں اویس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

ملزمان نے انعام کے جھانسے پر اسے اپنے پاس بلا لیا اور حبسِ بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔شہری کے مطابق اس دوران ملزمان نے اس سے رقم چھینی اور موبائل فون توڑ دیا۔ پولیس نے واقعے کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزمان کی فوری تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں