بلوچنی:فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن کی کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین

بلوچنی:فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن  کی کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین

بلوچنی (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ ن آزاد علی تبسم نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے افغان طالبان خارجیوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس آپریشن نے پاکستان کا سر پوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا اور ثابت کیا کہ جو بھی ملک پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا اسے عبرت بنادیا جائے گا۔انہوں نے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی قیادت میں افواج پاکستان کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں