دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیاگیا

دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں