آتشبازی تیار کرنیوالے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی تیار کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ صدر کے علاقے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جو اہل علاقہ کے لئے خطرے کی علامت تھے۔ آتش گیر مواد برآمد کرلیا گیا۔