ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سینٹرل جیل چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سینٹرل جیل چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔