فون کالز اور میسجز پر شہری کو دھمکیاں

فون کالز اور میسجز پر شہری کو دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فون کالز اور میسجز پر شہری کو دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔

تھانہ باہلک کے علاقے میں نصراللہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر فون کالز اور میسجز کے ذریعے اسے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس کا شکار بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں