بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے علاقہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں