شہری کو اغوا کرکے مبینہ طور پر تاوان طلب

شہری کو اغوا کرکے مبینہ  طور پر تاوان طلب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو اغوا کرکے مبینہ طور پر تاوان طلب کیا جانے لگا۔

تھانہ غلام آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے حسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکے بھائی کو اغوا کرکے بھاری مالیت کا تاوان طلب کیاجبکہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مغوی اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں