کار سوار فیملی کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

 کار سوار فیملی کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کار سوار فیملی کو گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے رسول نگر میں مزمل نامی شہری نے بتایا کہ وہ فیملی کے ہمراہ جا رہا تھا کہ ملزمان نے انہیں گن پوائنٹ پر روک کر دھمکیاں دیں اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں