بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لیکر گھومنے والے 4افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو قابو کر لیا گیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔