ڈیسلٹنگ گینگ، فیلڈ آپریشنز اور نکاسی آب کا جائزہ

ڈیسلٹنگ گینگ، فیلڈ آپریشنز اور نکاسی آب کا جائزہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس، ڈیسلٹنگ گینگ، فیلڈ آپریشنز اور۔۔

 نکاسی آب کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا،ٹیوب ویل آپریشنل آورز، ریونیو کلیکشن اور شکایات کے ازالے سے متعلق متعلقہ افسران کی بریفنگ دی، ایم ڈی واسا غفران احمد نے ہدایت کی کہ تمام فیلڈ سٹاف کی حاضری ہر صورت یقینی بنائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں