جانوروں کی گاڑٰیوں کو موٹروے پر محدود اجازت
لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی او لاہور کی درخواست پر آئی جی موٹروے پولیس نے ٹھوکر بائی پاس سے بابو صابو موٹروے اور بابو صابو سے ٹھوکر تک جانوروں کی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
سی ٹی او لاہور کی درخواست پر آئی جی موٹروے پولیس نے ٹھوکر بائی پاس سے بابو صابو موٹروے اور بابو صابو سے ٹھوکر تک جانوروں کی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیئے ۔