موٹرسائیکل سواروں نے شہری سے جھپٹا مار کر موبائل چھین لیا

 موٹرسائیکل سواروں نے شہری  سے جھپٹا مار کر موبائل چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں سول ہسپتال کے قریب اسد الرحمن نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں