بچت بازار کے این اوسی منسوخی سے متعلق درخواست نمٹادی گئی

بچت بازار کے این اوسی منسوخی  سے متعلق درخواست نمٹادی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں لانڈھی میں بچت بازار کی این او سی منسوخ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران کمشنر کراچی کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا، جس کے بعد عدالت نے درخواست نمٹا دی۔

سندھ ہائی کورٹ میں لانڈھی میں بچت بازار کی این او سی منسوخ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران کمشنر کراچی کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا، جس کے بعد عدالت نے درخواست نمٹا دی۔ کمشنر کے جواب میں مؤقف اختیار کیا کہ لانڈھی بچت بازار کے لیے جاری این او سی منسوخی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں