ٹوبہ :مضرِ صحت پانی فراہم کرنیوالے 22 واٹر پلانٹس سیل

ٹوبہ :مضرِ صحت پانی فراہم  کرنیوالے 22 واٹر پلانٹس سیل

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو مضرِ صحت اور غیر معیاری پانی کی فراہمی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم 22 واٹر پلانٹس سیل کر دیے۔۔۔

 جبکہ مختلف خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر ساڑھے 6 لاکھ روپے سے زائد جرمانے بھی عائد کیے گئے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عدنان حیدر کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں قائم پیور واٹر پلانٹس کی چیکنگ کی۔ کارروائی کے دوران پانی کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری تجزیے کے لیے بھجوائے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...