اے ڈی سی نعیم سرور کا مختلف مقامات پر صفائی کا جائزہ

 اے ڈی سی نعیم سرور کا مختلف  مقامات پر صفائی کا جائزہ

جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)ستھرا پنجاب پروگرام پر مؤثر عملدرآمد اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نعیم سرور نے شہر کے مختلف علاقوں، گلی محلوں اور پارکوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے صفائی کا جائزہ لیا۔ڈیوٹی پر موجود ورکرز کی حاضری بھی چیک کی۔ آپریشنل منیجر عادل محمودبٹ اور زونل آفیسر میاں ذیشان بھی ہمراہ تھے ۔نعیم سرور کا کہنا تھا کہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحتمند ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...