بس اڈے کے باہر کھڑی گاڑی سے لاکھوں کی بیٹریاں چوری

بس اڈے کے باہر کھڑی گاڑی سے لاکھوں کی بیٹریاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بس اڈے کے باہر کھڑی گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری ہوگئیں۔

شہری نے تھانہ پیپلز کالونی میں درخواست دی کہ جی ٹی ایس چوک کے قریب گاڑی کھڑی کرکے کسی کام سے گیا تھا ۔ جب واپس آیا تو گاڑی سے دو عدد بیٹریاں نامعلوم چور لے اڑے تھے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...