آتش بازی کا سامان لے جانے والے کو گرفتار کر لیا گیا

آتش بازی کا سامان لے جانے والے کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے کو سامان سمیت قابوکر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...