دو منشیات فروش گرفتار،پونے 3کلوہیروئن وچرس برآمد

دو منشیات فروش گرفتار،پونے 3کلوہیروئن وچرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ہیرئون وچرس برآمد کر لی گئی۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ملزم رضوان کو گرفتار کرکے 1200 گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی جبکہ ملزم تنویر سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ پولیس نے دونوں کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...