دونوجوانوں کوسابقہ نجش پر فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

دونوجوانوں کوسابقہ نجش پر  فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دونوجوانوں کوسابقہ نجش پر فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں ابراہیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے سابقہ رنجش پر اسکے بھتیجے اور بھائی کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کر کے لہولہان کردیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...