خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے اور حبس بے جا میں رکھنے پر مقدمہ

 خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے  اور حبس بے جا میں رکھنے پر مقدمہ

گوجرہ (نمائندہ دنیا )خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے اور حبس بے جا میں رکھنے پر مقدمہ درج۔

لاثانی ٹاؤن گوجرہ کی ممتاز بی بی نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے موقف اختیار کیاکہ ملزم عرفان،فرحان وغیرہ نے اینٹوں ا ور سوٹوں سے اسکی بیٹی کوملکر تشد د کا نشانہ بنا کرشدید زخمی کردیا اوراس کو حبس بے جا میں رکھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...