سدھار بائی پاس روڈ پر حادثہ موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق

سدھار بائی پاس روڈ پر حادثہ  موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق

پینسرہ ،ٹھیکرایولا(نمائندگان دنیا)سدھار بائی پاس روڈ پر ڈھینگہ پھاٹک کے قریب موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم میں 19 سالہ نوجوان بلال جبار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

 اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی تاہم جوچک نمبر 81 ج بپنڈوری کا رہائشی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ چکا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...