ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق شخص کی شناخت

 ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق شخص کی شناخت

گوجرہ (نمائندہ دنیا )ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہو نیوالے شخص کی شناخت ہو گئی۔

دو روزقبل ریلوے سٹیشن گوجرہ کے قریب 35سالہ شخص فیصل آباد سے کراچی جانیوالی ملت ایکسپریس کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہو گیا تھا جسکی شناخت سلمان ولد مصطفی محلہ شریف کے نام سے ہو ئی ۔پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...