دکان پر آنیوالا خریدار کاؤنٹر سے نقدی اور دیگر سامان لیکر فرار

دکان پر آنیوالا خریدار کاؤنٹر سے  نقدی اور دیگر سامان لیکر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے بہانے دکان میں آنے والا ملزم کاؤنٹر سے نقدی اور دیگر سامان لے اڑا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں جمیل نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی دکان پر موجود تھا کہ اس دوران ملزم خریداری کے بہانے داخل ہوا اور اسے باتوں میں الجھا کر کاؤنٹر سے نقدی اور موبائل چوری کر کے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...