کفایت شعاری مہم :کمشنر،افسروں کاکوسٹرپرشہرکادورہ ،منصوبوں کا جائزہ
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرکفایت شعاری مہم پر عملدرآمد جاری ۔
اس ضمن میں سرکاری دوروں میں کمشنر فیصل آبادڈویژن ڈاکٹر عمران حامد شیخ سمیت تمام متعلقہ محکموں کے افسرایک ہی کوسٹر پر سفر کررہے ہیں۔کمشنر نے افسروں کے ہمراہ شہر بھر کا دورہ کیا اورعوامی بہبود کے منصوبوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments