3 اشتہاری پولیس کو چکمہ دیکر فرار ساتھیوں پرپناہ دینے کے مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تین اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات پر تین اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جو فرار ہوگئے ۔ پولیس نے اشتہاری ملزموں کے ساتھیوں کیخلاف انہیں پناہ دینے کے الزام میں مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments