گھریلو رنجش پرخاتون کو تشدد کا نشانہ بناکر گھر سے باہر نکال دیا

 گھریلو رنجش پرخاتون کو تشدد کا نشانہ بناکر گھر سے باہر نکال دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر گھر سے باہر نکال دیا گیا۔

تھانہ روشن والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نائلہ  نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزموں نے گھریلو رنجش پر ڈنڈوں سوٹوں کیساتھ  تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیااور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جبکہ ملزموں نے اسے دھکے دیکر گھر سے باہر بھی نکال دیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...