دو چور گرفتار، چوری شدہ سولر پلیٹیں اور نقدی برآمد
شورکوٹ، جھنگ(نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر) شورکوٹ کینٹ پولیس نے ایس ایچ او اسلم کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے سولر پلیٹیں اور انورٹرز چوری کرنے والے گینگ کے دو ملزموں عبد الخالق اور شہباز کو گرفتار کرلیا، جن سے چوری شدہ سولر پلیٹیں اور نقدی برآمد کرلی گئی ۔پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے حسن اعجاز کو بھی گرفتار کرلیا ۔
شورکوٹ کینٹ پولیس نے ایس ایچ او اسلم کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے سولر پلیٹیں اور انورٹرز چوری کرنے والے گینگ کے دو ملزموں عبد الخالق اور شہباز کو گرفتار کرلیا، جن سے چوری شدہ سولر پلیٹیں اور نقدی برآمد کرلی گئی ۔پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے حسن اعجاز کو بھی گرفتار کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments