اسلحہ کی نمائش، خواتین ، بچوں کو ہراساں کرنیوالے 4 ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش، خواتین ، بچوں کو  ہراساں کرنیوالے 4 ملزم گرفتار

جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ موچیوالا پولیس کی بروقت کارروائی، اسلحہ کی نمائش، خواتین و بچوں کو ہراساں کرنے اور تعلیمی اداروں کے باہر غنڈہ گردی میں ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

گرفتار ملزموں میں طاہر عباس، جعفر اقبال، سجاد اور صابر شامل۔ڈی پی او جھنگ کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...