پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم ،3افراد شدید زخمی

پک اپ اور موٹر سائیکل میں  تصادم ،3افراد شدید زخمی

بھوانہ (نمائندہ دنیا)پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم 2خواتین سمیت 3افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

بھوانہ پینسرہ روڈ پل منگوانہ کے قریب پِک اَپ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں سلطانہ بی بی زوجہ وارث عمر 50سال رضوانہ بی بی زوج نوید عمر 22 سال نوید ولد جہانگیر عمر 22سال سکنہ چک نمبر 202 ج ب زخمی ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...