مخالفین نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مخالفین نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گلستان کالونی میں حق نواز کے اہلخانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،قانونی کارروائی شروع

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گلستان کالونی کے رہائشی حق نواز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بیٹے اور دیگر اہلخانہ گھر پر موجود تھے کہ اس دوران ملزموں نے زبردستی گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر پر موجود افراد کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...