گھر کی دہلیز سے چوری ہوگئی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں عمران نامی شہری شعیب بلال مارکیٹ میں اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہوگیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں عمران نامی شہری شعیب بلال مارکیٹ میں اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران چور اسکی موٹر سائیکل لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments