مخالفین کی جانب سے شہری پر شدید فائرنگ ، مقدمہ

مخالفین کی جانب سے شہری پر شدید فائرنگ ، مقدمہ

شمشیر علی کو ملزموں نے تشدد کا نشانہ بنایا ، دھمکیاں دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی جانب سے شہری پر مبینہ طور پر شدید فائرنگ کر دی گئی۔تھانہ مرید والہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شمشیر علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر انہیں قابو کرلیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ مبینہ طور پر شدید فائرنگ کر دی گئی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...