ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم اسلحے سمیت گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنے والا  ملزم اسلحے سمیت گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں نور پور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں نور پور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکی جانب سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...