جھنگ : ڈاکوئوں نے شہری سے رقم اور موبائل فون چھین لیا
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں نیابائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ڈکیتی کی واردات تین افراد اسلحے کے زور پر ایک شہری سے 7 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں نیابائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ڈکیتی کی واردات تین افراد اسلحے کے زور پر ایک شہری سے 7 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments