جواں سالہ لڑکی ، شادی شدہ خاتون سے اغوا کے بعد زیادتی

جواں سالہ لڑکی ، شادی شدہ خاتون سے اغوا کے بعد زیادتی

تھانہ ٹھیکریوالہ اورسرگودھا روڈ کے علاقوں میں نشانہ بنایاگیا،مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی اور شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ میں سردول خان نام شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی بیٹی کو اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ میں امتیاز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسکی شادی شدہ ہمشیرہ کو اغوا کرکے اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزموں اور مغویوں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...