ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...