نو جوان لڑکی سے مبینہ زیادتی

نو جوان لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں ارحم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی 27 سالہ ہمشیرہ کو اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں ارحم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی 27 سالہ ہمشیرہ کو اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...