معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار

معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے  والا پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...