حویلی سے لاکھوں مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری

حویلی سے لاکھوں مالیت کے  مویشی اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے میں سعد اللہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں اس کی حویلی میں داخل ہوتے ہوئے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...