کونسلر کی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا :رائے غضنفر

 کونسلر کی سیٹ سے استعفیٰ  دے دیا :رائے غضنفر

مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے منتخب ہونے والے کونسلر بلدیہ رائے غضنفر علی کھرل نے کہا کہ صحافت اور سیاست میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میں نے صحافت کو ترجیح د ی

حافظ آباد(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے منتخب ہونے والے کونسلر بلدیہ رائے غضنفر علی کھرل نے کہا کہ صحافت اور سیاست میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میں نے صحافت کو ترجیح د ی اور کونسلر کی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے کہا کہ پریس کلب میں ہونے والے غیر آئینی اقدامات کا ہر صورت میں خاتمہ کریں گے اس کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں