ن لیگ ڈسکہ سٹی کی30وارڈز کے عہدیداروں میں تقرر نامے تقسیم

ن لیگ ڈسکہ سٹی کی30وارڈز کے  عہدیداروں میں تقرر نامے تقسیم

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ کی جانب سے ڈسکہ سٹی کی30 وارڈز کے صدورو جنرل سیکرٹریوں کو تقرر نامے جاری کردئیے گئے

ڈسکہ، ہیڈ بمبانوالہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا ) ڈیرہ پیر ظاہرے شاہ آلومہار میں منعقد ہ تقریب میں نومنتخب ایم این اے سیدہ نوشین افتخارنے نوٹیفکیشن تقسیم کئے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یوتھ ونگ کے نوجوان پارٹی کا اثاثہ ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں