پتنگ فروش پکڑا گیا

پتنگ فروش پکڑا گیا

پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا

ڈسکہ، منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا) منڈیکی گورائیہ میں پو لیس نے کا رروائی کر تے ہوئے حسنین کو گرفتارکرکے سینکڑوں پتنگیں برآمدکر لیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں