علی پور چٹھہ:لاپتہ 2 سالہ بچی کی لاش نالے سے بر آ مد

علی پور چٹھہ:لاپتہ 2 سالہ  بچی کی لاش نالے سے بر آ مد

ایک روز سے لاپتہ 2 سالہ بچی کی لاش نالے سے مل گئی

علی پور چٹھہ ،وزیرآباد(نا مہ نگار )گلشن آباد کے رہائشی عرفان کی بیٹی ابیہا گزشتہ روز سے لاپتہ تھی ، گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کر ا ئی گئی ،راہگیروں نے نالے میں لاش دیکھ کر پو لیس کو اطلا ع دی ،پو سٹمارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں