ہسپتال میں 19 مریض زیر علاج

 ہسپتال میں 19 مریض زیر علاج

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مجموعی طور پر کورونا کے 19مریض زیر علاج ہیں۔ 7مریض وینٹی لیٹر پر ہیں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) جبکہ 31 وینٹی لیٹرز اضافی موجود ہیں ،24 گھنٹوں میں کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں