سمبڑیال:کار کی ٹکر سے بزرگ شہری جاں بحق

 سمبڑیال:کار کی ٹکر سے  بزرگ شہری جاں بحق

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ کوٹلی نوناں کے قریب ڈسکہ روڈ پر نامعلوم کار ڈرائیور نے بزرگ شہری ظہیر احمد کو کچل ڈالا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ، ڈرائیور فرار ہو گیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) سمبڑیال پولیس نے متوفی کے بیٹے علی رضا عادل کی درخواست پر کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں