شجرکاری کافروغ ، ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم میں پودا لگایا گیا

شجرکاری کافروغ ، ڈسٹرکٹ  انڈسٹریل ہوم میں پودا لگایا گیا

‘‘خدمت آپ کی دہلیز پر’’پروگرام کے تحت موسم برسات 2021کے سلسلہ میں شجرکاری کو فروغ دینے کیلئے ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم (صنعت زار) میں پودا لگایا گیا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل ڈائریکٹر گوجرانوالہ کوثر حسین بلال نے کہا کہ شجرکاری وقت کی اہم صرورت ہے ، ہم زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ہی اپنے ملک کو سرسبز و شاداب اورآلودگی سے پاک بنا سکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں