سیالکوٹ:پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کے تحت پراجیکٹ سائٹس کا دورہ

سیالکوٹ:پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز  امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام  کے تحت پراجیکٹ سائٹس کا دورہ

پروگرام ڈائریکٹر پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام محمد اختر محمود عباسی نے اپنی ٹیم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنسلٹنٹ کے ہمراہ پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں پراجیکٹ سائٹس کشمیر روڈ، رورس روڈ، مرالہ روڈ اور خادم علی روڈ کا دورہ کیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پروگرام ڈائریکٹر پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام محمد اختر محمود عباسی نے اپنی ٹیم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنسلٹنٹ کے ہمراہ پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں پراجیکٹ سائٹس کشمیر روڈ، رورس روڈ، مرالہ روڈ اور خادم علی روڈ کا دورہ کیا اورواٹر اور سینیٹیشن کے تعمیراتی کا موں کا جائزہ لیا،پروگرام ڈائریکٹر نے سول سوسائٹی عہدیدار خواجہ انور سے بھی ملاقات کی اور پراجیکٹ کے حوالہ سے تحفظات اور شکایات کے ازالہ کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں